Thursday, April 25, 2024

انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ 75پیسے مہنگا، 191 روپے 77 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ 75پیسے مہنگا، 191 روپے 77 پیسے کا ہوگیا
May 12, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ 75پیسے مہنگا ہوکر 191 روپے 77 پیسے کا ہوگیا۔

امریکی ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ 75پیسے مہنگا ہوکر 191روپے 77 پیسے کا ہوگیا۔

ادھر پاکستان اسٹاک مارکیٹ دن بھر منفی رہنے کے بعد معمولی برتری پر بند ہوئی، ہنڈرڈ انڈیکس 35 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 898 پر اختتام ہوا۔