Wednesday, April 24, 2024

انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے سستا، 182 روپے 2 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے سستا، 182 روپے 2 پیسے کا ہوگیا
April 12, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے سستا ہوکر 182 روپے 2 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 183 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 262 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا، انڈیکس46  ہزار 400 کی سطح پر آگیا۔