Monday, May 6, 2024

سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن گرفتار

سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن گرفتار
November 9, 2016
لاہور(92نیوز)اینٹی کرپشن پنجاب   نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن  کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ندیم رفیع خان کو گرفتارکر لیا ہے۔ ندیم رفیع خان پر ادارے کی زمین سستے داموں فروخت کرنے کا الزام ہے جبکہ سابق چیئرمین پنجاب کوآپریٹوبینک  فاروق مان بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔