Thursday, May 2, 2024

انسداددہشتگردی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دےدیا

انسداددہشتگردی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دےدیا
May 23, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - عدالت نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات بھی خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

عدالت نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات بھی خارج کرنے کا حکم  دے دیا

ملزمان کےوکیل نےموقف اختیار کیاکہ مقتول کی اہلیہ نےملزمان کو معاف کر دیا،

واقعہ دہشتگردی کے زمرے میں نہیں آتا

عدالت نےریمارکس دیئے کہ سیشن کورٹ اس مقدمے کو تفصیل سے سنے گی

سماجی تنظیم ہیومن رائٹس کو بھی رولز کے مطابق پورا حق ہے وہ فریق بنے

ہیومن رائٹس کمیشن نے ناظم جوکھیو کیس میں فریق بننے کے لئے درخواست دائر کررکھی ہے

ملزمان کےوکیل نےکہاکہ دنیا میں کوئی مثال نہیں ہےکہ سماجی تنظیم مقدمےمیں فریق بنی ہو۔