Friday, April 19, 2024

ایک اور خاتون ںے ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراساں کا الزام لگاد یا

ایک اور خاتون ںے ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراساں کا الزام لگاد یا
October 21, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک اورخاتون سامنے آگئی  کرینا ورجینا نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے انہیں انیس سو اٹھانوے میں سب کے سامنے جنسی طور پر ہراساں کیا۔ تفصیلات کےمطابق ری پبلکن کے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک اور خاتون برس پڑیں کرینا ورجینا نامی خاتون  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا ہے  کہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ  نے انہیں انیس سو اٹھانوے میں اس وقت جنسی طور پر ہراساں کیا تھا جب وہ  یو ایس اوپن ٹینس  ٹورنامنٹ   دیکھ کر گھر جانے کے لیے اپنی گاڑی کا انتظار کررہی تھی کرینا پریس کانفرنس کے دوران  آبدیدہ بھی ہو گئیں ۔