Sunday, May 5, 2024

انڈونیشیا کا سولاویسی صوبہ 7 اعشاریہ صفر شدت زلزلے سے لرز اُٹھا

انڈونیشیا کا سولاویسی صوبہ 7 اعشاریہ صفر شدت زلزلے سے لرز اُٹھا
January 18, 2023 ویب ڈیسک

جکارتہ (92 نیوز) - انڈونیشیا کا سولاویسی صوبہ 7 اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا۔

خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے ملک کے مشرقی علاقے لرز اٹھے، زلزلے کا مرکز 64 کلومیٹر گہرائی میں تھا، تاحال کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

انڈونیشیائی حکام کا کہنا ہے زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے۔