Thursday, March 28, 2024

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
August 10, 2022 ویب ڈیسک

نیو یارک (92 نیوز) - امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

سرینا  ولیمز نے کالم میں لکھا کہ میں  ٹینس چھوڑ کر  زیادہ ضروری چیزوں کی جانب بڑھنا چاہتی ہوں اور فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارانا  چاہتی ہوں ۔ امریکی ٹینس اسٹار نے کہا  یو ایس اوپن کے بعد ریٹائڑ ہو جائیں  گی اور کوشش ہو گی یو ایس اوپن کا ٹائٹل  جیتوں۔ سرینا نے کیرئیر میں 23 گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کیے ہیں۔