Saturday, July 27, 2024

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کے 5 ممالک میں 146 شو کریں گی

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کے 5 ممالک میں 146 شو کریں گی
August 31, 2023 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) - امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کے 5 ممالک میں 146 شو کریں گی۔

ٹیلر سوئفٹ کا شو امریکا، کینیڈا،، اور میکسیکو کے سینما گھروں میں لائیو دکھایا جائے گا۔ ٹیلر سوئفٹ کے ایک دن میں 4 شو براہ راست دکھائے جائیں گے۔

دی ایرازٹور کے نام سے مارچ میں شروع ہونے والے چھٹے میوزیکل ٹور کے حوالے سے شائقین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔