Tuesday, April 23, 2024

امریکاسپرپاورہےاس سےدوستی چاہتے ہیں، شہباز گل

امریکاسپرپاورہےاس سےدوستی چاہتے ہیں، شہباز گل
May 4, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - سابق معاون خصوصی شہباز گل نے نے کہا ہے کہ امریکہ سپر پاور ہے، اس سے دوستی چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کہتے ہیں کہ چین ہمارادوست ہےاس کےساتھ بھی چلیں گے۔ فوکس تھا سب سےپہلے معیشت کوبہترکرناہے۔کسی ملک کومردہ بادنہیں کہناچاہتے۔جہاں سےسستی گیس ،تیل ملےگا وہاں سے لیں گے۔ روس کے دورے کا تمام اسٹیک ہولڈرزنےمشورہ دیا تھا۔