Saturday, May 18, 2024

امریکا نے یوکرین کے لئے دو سو ستر ملین ڈالر کے نئے ملٹری پیکیج کا اعلان کر دیا

امریکا نے یوکرین کے لئے دو سو ستر ملین ڈالر کے نئے ملٹری پیکیج کا اعلان کر دیا
July 23, 2022 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) - امریکا نے یوکرین کے لئے دو سو ستر ملین ڈالر کے نئے ملٹری پیکیج کا اعلان کر دیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق یوکرین  کو میڈیم   رینج راکٹ سسٹم  اور ٹیکٹیکل ڈرونز  فراہم کئے جائیں  گے۔ یوکرین  کو جدید  اسلحہ  میں روس  پر برتری حاصل ہے ۔

سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنز   کا کہنا ہے یوکرین  جنگ  میں  روس کے پندرہ  ہزار فوجی  ہلاک ہو چکے ہیں ۔ روس  کے اتنے  فوجی افغان  جنگ  میں ہلاک   ہوئے تھے۔