Thursday, March 28, 2024

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار
March 15, 2022 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) - امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر ردعمل دینے سے انکار کردیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارج نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس میں کہا، بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا۔ معاملے پر اس سے زیادہ بات نہیں کر سکتے، مزید بولے بھارت میں یورینیم چوری اور گرفتاریوں کا علم نہیں ہے۔