Sunday, April 28, 2024

عامر ذوالفقار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

عامر ذوالفقار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
December 22, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - عامر ذوالفقار آئی جی پنجاب تعینات کردیئے گئے، ان کے تقرر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

پنجاب حکومت نے اس سے پہلے ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد کو آئی جی پولیس کا اضافی چارج دیا، فیصل شاہکار نے آئی جی پنجاب کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔