Thursday, April 25, 2024

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا
January 25, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی مزید 43 نشستیں خالی قرار دے دیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو استعفے بھجوائے گئے تھے۔

الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے موصول استعفو ں کے بعد پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کیا۔