Thursday, March 28, 2024

الیکشن کمیشن کی اکتوبر سے قبل انتخابات کرانے سے معذرت

الیکشن کمیشن کی اکتوبر سے قبل انتخابات کرانے سے معذرت
April 7, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر سے پہلے انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط جواب بھیج دیا۔ متن میں لکھا کہ نئی حلقہ بندیوں کے لئے وقت درکار ہوگا

فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا الیکشن کمیشن اپنے موقف پر نظر ثانی کرے، الیکشن کا انعقاد 90 روز سے آگے لے جانا آئین کی خلاف ورزی ہو گی۔