عالمی فوجداری عدالت نے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

رو - عالمی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادی میرپیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر پر یوکرین میں جنگی جرائم اور یوکرینی بچوں کے اغوا کا الزام ہے۔
یوکرین ایوان صدارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ روسی صدر کے ورانٹ گرفتاری، یوکرین کے خلاف جارحیت کے حوالے سے انصاف کی شروعات ہے۔