Saturday, May 18, 2024

اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا، حمزہ شہباز

اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا، حمزہ شہباز
July 23, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کا کہنا ہے اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔

حمزہ شہباز نے ٹویٹر پیغام میں لکھا اتحادی جماعتوں، آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کا مشکور ہوں جنہوں نے جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ۔ انشاللہ مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔