Friday, May 17, 2024

اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف اور نہ اپنے عہدے کا پاس، مریم نواز

اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف اور نہ اپنے عہدے کا پاس، مریم نواز
March 6, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف اور نہ اپنے عہدے کا پاس۔

اتوار کے روز ٹویٹر پیغام میں کہا پہلے سب کو گالیاں دیں اور پھر کہا ریاست مدینہ کہ بنیاد اخلاقیات تھی۔ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اللہ پاکستان کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے۔