Sunday, September 8, 2024

احسن رمضان نے ورلڈ ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

احسن رمضان نے ورلڈ ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
November 16, 2023 ویب ڈیسک

دوحا (92 نیوز) - احسن رمضان نے ورلڈ ریڈ بال اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

احسن رمضان کو فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو نے شکست دی، ایونٹ کا فائنل دوحہ میں کھیلا گیا، جس میں مائیکل جارجیو نے چھ ،چار کے اسکور سے فائنل اپنے نام کیا۔

سیمی فائنل میں احسن رمضان نےقطر کے علی ایلوبیدلی کو ہرایا تھا۔