Thursday, March 28, 2024

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر عسکری قیادت کا گہرے دکھ کا اظہار

افغانستان میں تباہ کن زلزلہ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر عسکری قیادت کا گہرے دکھ کا اظہار
June 22, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - افغانستان میں تباہ کن زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر عسکری قیادت نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے اظہار افسوس کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مسلح افواج افغان عوام کو ہرممکن انسانی امداد کی فراہمی کیلئے تیار ہیں۔