Friday, March 29, 2024

افغانستان سے پاکستان اسلحہ منتقل کرنیکی کوشش، جدید اسلحہ سے لیس ٹرک پکڑا گیا، 3 اسمگلر گرفتار

افغانستان سے پاکستان اسلحہ منتقل کرنیکی کوشش، جدید اسلحہ سے لیس ٹرک پکڑا گیا، 3 اسمگلر گرفتار
May 16, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - افغانستان سے پاکستان اسلحہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جدید اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 3 اسمگلرز گرفتار کرلیے گئے۔

افغان وزارت داخلہ کے مطابق اسلحہ کا ٹرک پاکستانی حدود میں داخلے سے پہلے افغان صوبے غزنی میں پکڑا گیا۔