Friday, April 19, 2024

افغانستان کی طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کا معاہدہ کر لیا

افغانستان کی طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کا معاہدہ کر لیا
September 28, 2022 ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) - افغانستان کی طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔

روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ روس افغانستان کو سالانہ 5 لاکھ ٹن ایل پی جی اور 20 لاکھ ٹن گندم بھی دے گا۔ افغان وزیر تجارت کا کہنا ہے روس سے معاہدہ غیرمتعین مدت تک ٹھیک چلنے کے بعد طویل مدتی معاہدے میں بدلا جائے گا۔ معاہدہ غیرمتعین مدت تک ٹھیک چلنے کے بعد طویل مدتی معاہدے میں بدلا جائے گا۔ روسی حکام نے تاحال افغان حکومت سے معاہد ےکی تصدیق نہیں کی ہے۔