Friday, April 26, 2024

آزادی کا جشن منائیں 92 نیوز کے سنگ

آزادی کا جشن منائیں 92 نیوز کے سنگ
August 12, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - آزادی کا جشن منائیں 92 نیوز کے سنگ، اپنے گھر کی سجاوٹ اور دیگر تصاویر ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔

آزادی کا جشن ہمارے سنگ منائیں، اپنا گھر سجائیں، سبز ہلالی پرچم اٹھائیں یا چہرے پر جھنڈا بنوائیں، اپنی خوبصورت تصویر بنائیں اور بھیج دیں ہمارے واٹس ایپ نمبر، زیرو ڈبل تھری فور، ون نائن ٹو زیرو ٹو سکس ایٹ، پر یا ٹویٹر اور فیس بک پر، آزادی ڈے ود نائنٹی ٹو نیوز، ہیش ٹیگ کریں، ہم دنیا کو دکھائیں گے۔