Friday, April 26, 2024

آصف زرداری نے نواب شاہ میں نماز عید ادا کی

آصف زرداری نے نواب شاہ میں نماز عید ادا کی
May 3, 2022 ویب ڈیسک

نواب شاہ (92 نیوز) - سابق صد ر آصف زرداری نے نواب شاہ میں نماز عید ادا کی۔

آصف علی زرداری نے جیالوں سے عید ملی، کہتےہیں اب ملک میں عوام کا راج ہوگا۔ ابھی نصف کامیابی ملی ہے۔ آدھا کام ابھی باقی ہے۔ کے پی اور بلوچستان میں کامیابی حاصل کرکے جشن منائیں گے۔