Friday, April 19, 2024

آرمی چیف سے ازبک سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی، دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ازبک سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی، دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال
February 24, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبک سفیر کی ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے تعلقات بالخصوص دفاع ،تعاون کو اہمیت دیتا ہے۔