راولپنڈی (92 نیوز) - متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاک فوج نے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان عظیم دوست سے محروم ہو گیا۔ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ ادا کرے اور اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
#COAS & all ranks of Pak Army express heartfelt condolence on the sad demise of President of UAE,HH, Sheikh Khalifa Bin Zayed Al-Nahyan. “Pak has lost a great friend. May Allah Almighty bless his soul & give strength to bereaved family 2 bear this irreparable loss, Ameen” COAS.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 13, 2022