Thursday, September 19, 2024

آپ میں جیتنے کا جذبہ وعزم، پوری قوم پیچھے کھڑی ہے، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو پیغام

آپ میں جیتنے کا جذبہ وعزم، پوری قوم پیچھے کھڑی ہے، وزیراعظم کا قومی ٹیم کو پیغام
November 13, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کے لیے پیغام میں کہا کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے، پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ٹیم پاکستان آپ نے ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کیلئے تمام مشکلات کو شکست دی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے،وزیراعظم پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔