Saturday, July 27, 2024

آفیشل سیکرٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کا دوہزار 23 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

آفیشل سیکرٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کا دوہزار 23 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
August 20, 2023 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - آفیشل سیکرٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کا دوہزار 23 کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹی فکیشن جاری کر دیئے، دونوں بل نافذالعمل ہوگئے۔ گزٹ نوٹی فکیشن دونوں قوانین پر صدر کی منظوری سمجھے جانے پر جاری کیے گئے۔

آرمی ایکٹ گیارہ اگست اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ سترہ اگست دو ہزار تئیس سے نافذ العمل ہیں۔