Sunday, September 8, 2024

سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا

سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا
November 14, 2016

 لاہور(ویب ڈیسک) سونے کی ملمع کاری کا حامل روسی صدر پیوٹن آئی فون بنانے والے

ادارے نے سپر موکلیکشن میں ایک نیا اضافہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا ہے ۔ اس خاص آئی فون 7 کی پشت پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کندہ ان کا نام اور نعرہ ،امریکہ کو پھر عظیم بنائیں گے لکھا ہے ۔ اس فون کو روسی اور اطالوی ادارے کاویئر نے تیار کیا ہے جبکہ اس کی قیمت 3082 امریکی ڈالر ہوگی