Tuesday, April 23, 2024

فرانس :دودھ کا نیا برانڈ متعارف کرادیا گیا

فرانس :دودھ کا نیا برانڈ متعارف کرادیا گیا
October 22, 2016
پیرس(ویب ڈٰیسک)کم قیمت  پر معیاری دودھ کا حصول دنیا بھر  میں  ایک مسئلہ ہے۔ فرانس میں اس سلسلے میں دودھ کا نیا برانڈ متعارف کرایا گیا ہے ۔ اس حوالے سے صارفین سے قیمت، جانور کی صحت، خوراک  اور دودھ کے معیار کے متعلق  پوچھا گیا  اور اس کی روشنی میں دودھ  مارکیٹ  میں لایا گیا ۔ اس دودھ کو صارفین  بے  حد پسند  کر رہے ہیں۔