Saturday, May 11, 2024

92نیوز ایچ ڈی پلس سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

92نیوز ایچ ڈی پلس سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
January 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)باخبر باوثوق 92 نیوز ایچ ڈی پلس نے عوام کے دل جیت لیے،مستند خبریں ،بہترین تجزیے،92نیوزایچ ڈی پلس سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

 

سیاسی اکھاڑہ ہو یا کھیل کا میدان، 92 نیوزایچ ڈی پلس دیتا ہے بروقت خبر، پل پل بدلتی صورتحال اور تہہ میں چھپے حقائق کی کھوج میں مگن 92 نیوز عوام کو بھاگیا، بہترین صحافتی کردار ادا کرنے پر 92 نیوز ایچ ڈی پلس ٹرینڈنگ کرنے لگا۔

سوشل میڈیا صارفین نے  92 نیوز  پر کھل کر اعتماد کا اظہار کیا ، صارفین ٹویٹرپر 92نیوز کی خبریں ، پروگرامز کےکلپس اورہیڈ لائنز شیئر کرتےرہے۔

ٹویٹر صارفین نے بہترین صحافتی کردار پر 92 نیوز ایچ ڈی پلس کو شاندارخراج تحسین پیش کی ۔