Friday, April 26, 2024

92 نیوز کورونا وبا کے دنوں میں بھی عوام کی آواز بن گیا

92 نیوز کورونا وبا کے دنوں میں بھی عوام کی آواز بن گیا
April 3, 2020
لاہور (92 نیوز) 92 نیوز کورونا وبا کے دنوں میں بھی عوام کی آواز بن گیا۔ اپنی دعائیں، قیمتی مشوروں کی ویڈیو بنا کر نائنٹی ٹو نیوز کو بھیجیں۔ فون نمبر 03341920278 یا 03341920268 پر اپنے اور علاقے کے نام کے ساتھ ویڈیو پیغام واٹس ایپ کریں۔ 92 نیوز ارباب اختیار تک آپ کی آواز پہنچائے گا ۔ مخیر حضرات مستحقین سے رابطے کیلئے ہماری ویب سائٹ WWW.92NEWSHD.TVوزٹ کریں۔ https://www.youtube.com/watch?v=DOdC2JwDlS4 https://www.youtube.com/watch?v=GqwCWXuF048 92 نیوز ، وبا ، عوام ، آواز پشاور کے علاقہ لاہوری کا رہائشی اشفاق احمد گھروں میں رنگ و روغن کا کام کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پالتا تھا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہوا تو میاں بیوی اور سات بچوں پر مشتمل یہ کنبہ فاقوں پر مجبور ہو گیا۔ 92 نیوز نے اشفاق احمد کے حالات زندگی پر رپورٹ نشر کی۔ 92 نیوز ، وبا ، عوام ، آواز رپورٹ نشر ہوتے ہی سوشل ورکرز مدد کو پہنچ گئے۔ خاندان کو راشن فراہم کیا، مدد پر اشفاق احمد نے 92 نیوز کی کاوش کو سراہا۔ جوسز، چاکلیٹ اور دیگر اشیاء پا کر اشفاق احمد کے بچوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اٹھے۔ 92 نیوز ، وبا ، عوام ، آواز اشفاق احمد کے مطابق جب تک درد دل رکھنے والے لوگ موجود ہیں ہمارے ملک میں کوئی غریب بے یار و مددگار نہیں رہے گا۔