Friday, March 29, 2024

شکارپور حملے میں استعمال خودکش جیکٹ تیارکرنےو الے دہشتگرد کی تصاویرنائنٹی نیوز کو موصول

شکارپور حملے میں استعمال خودکش جیکٹ تیارکرنےو الے دہشتگرد کی تصاویرنائنٹی نیوز کو موصول
October 18, 2016
کراچی(92نیوز)شکارپور حملے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹ تیارکرنے والے دہشت گردکی تصاویر92 نیوز نے حاصل کرلی۔ تفصیلات کےمطابق شکار پور میں نمازعید پرہونے والے حملے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹ تیار کرنے والے دہشت گرد کی تصاویر نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی۔ گرفتار ہونے والے خودکش حملہ آور عثمان نےانکشاف کیا ہےکہ شکارپور میں حملے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹ عارف عرف معاذ نے تیار کی تھی،عثمان نے بتایا کہ وڈھ روانگی سے قبل اس نےعارف معاذ کے پاس ہی  قیام  کیا۔خودکش حملہ آور نے مزید انکشاف کیا کہ شکارپور میں نمازعید اور گزشتہ برس جنوری میں ہونیوالے خودکش حملے کی منصوبہ بندی بھی حفیظ پندرانی نے کی تھی۔