Friday, May 17, 2024

8 یا 9 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے، خورشید شاہ

8 یا 9 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے، خورشید شاہ
March 6, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - پیپلزپارٹی رہنماء خورشید شاہ کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ 8 یا 9 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ریاست کو بچانے کے لئے عمران خان کو جانا ہوگا۔ ہماری کاؤنٹنگ پوری ہوگئی ہے۔

ادھر دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزازاحسن بولے اگلی حکومت کسی اور کی نہیں بلکہ عوام کی ہوگی۔