[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
لاہور (92 نیوز) - 8 سالہ نور فاطمہ کا لاہور کے نجی اسپتال میں دل کا کامیاب آپریشن ہوا۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بھی اسپتال پہنچے اور نور فاطمہ سے ملاقات کی۔ بچی کو گھر کیلئے رخصت کیا۔ تحائف بھی دیئے۔
واضح رہے کہ بچی کے دل کے 2 والو بند تھے۔