Sunday, May 12, 2024

60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز بدھ سے ہو گا ، اسد عمر

60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز بدھ سے ہو گا ، اسد عمر
March 7, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا 60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز بدھ سے ہو گا۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں لکھا ویکسی نیشن زیادہ عمر سے کم عمر کے حساب سے کی جائے گی۔ چیئرمین این سی او سی نے تفصیلات کل جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔