Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

6 ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج ای سی سی کو ارسال

6 ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج ای سی سی کو ارسال
March 5, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے تھوڑا ریلیف، وزارت صنعت وپیداوار نے 6 ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج ای سی سی کو ارسال کردیا۔

19 اشیاء پر سبسڈی جاری کرنے اور یکم اپریل سے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج پر اشیاء فروخت کرنے کی سفارش کردی۔