Friday, April 26, 2024

چینی سفیر نونگ رونگ کی عید میلادالنبیﷺ پر پاکستانی عوام کو مبارکباد

چینی سفیر نونگ رونگ کی عید میلادالنبیﷺ پر پاکستانی عوام کو مبارکباد
October 19, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) چینی سفیر نونگ رونگ نے عید میلادالنبیﷺ پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دی۔

اپنے پیغام میں چینی سفیر نے پاکستان کی خوشحالی اور امن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ادھر چین میں بھی عیدمیلادالنبیﷺ منائی گئی۔