Tuesday, April 23, 2024

جھنگ، فوارہ چوک مارکیٹ میں آتشزدگی، 3 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا

جھنگ، فوارہ چوک مارکیٹ میں آتشزدگی، 3 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا
October 19, 2021 ویب ڈیسک

جھنگ (92 نیوز) جھنگ میں فوارہ چوک مارکیٹ میں آتشزدگی، آگ نے تین دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو کا عملہ و فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔