Friday, April 19, 2024

وزیراعظم سے وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات، صوبے کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات، صوبے کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال
October 14, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ دونوں نے صوبے کی صورتحال اور ناراض ارکان سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

جام کمال نے کھیتران کا ہارس ٹریڈنگ کا الزام مسترد کردیا، کہتے ہیں تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی،

دوسری طرف عبدالرحمان کھیتران کہتے ہیں جام کمال نے من پسند وزارت اور مراعات کی آفر کی، ہم بھکاری نہیں، پانی سر سے گزرچکا، جام کمال کو ہر حال میں جانا پڑے گا۔