Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

حسنین احمد کو ڈائریکٹر جنرل نیب آپریشنز تعینات کر دیا گیا

حسنین احمد کو ڈائریکٹر جنرل نیب آپریشنز تعینات کر دیا گیا
October 13, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام اباد (92 نیوز) ڈپٹی چیئرمین نیب کے بعد ڈی جی آپریشنز کی تعیناتی کے معاملے پر حسنین احمد کو ڈائریکٹر جنرل نیب آپریشنز تعینات کر دیا گیا۔

چیئرمین نیب نے حسنین احمد کو ڈی جی آپریشنز تعینات کرنے کی منظوری دی۔ گریڈ 21 کے افسر حسنین احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔