Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات انتہائی مثبت رہے، نیڈ پرائس

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات انتہائی مثبت رہے، نیڈ پرائس
October 13, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات انتہائی مثبت رہے۔

امریکا کا طالبان رہنماؤں سے مذاکرات پر باضابطہ بیان سامنے آ گیا۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ طالبان سے انسانی بنیادوں پر امداد سے متعلق بات چیت ہوئی۔ سکیورٹی،دہشت گردی خدشات اور افغانستان سے امریکی شہریوں کے انخلا پر بھی بات کی گئی۔ طالبان پر واضح کر دیا کہ ان کے بیانات سے نہیں عمل سے پرکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔