Friday, March 29, 2024

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
October 12, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا۔

علاقے کو کلیئر کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔