Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آزاد کشمیر اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد

آزاد کشمیر اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد
October 10, 2021 --- ویب ڈیسک

مظفر آباد (92 نیوز) آزاد کشمیر اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

حلقہ ایل اے بارہ چڑھوئی میں غیر حتمی نتائج میں پیپلزپارٹی کے عامر یاسین آگے ہیں۔ تحریک انصاف کا امیدوار دوسرے، نون لیگ کا تیسرے نمبر پر ہے۔ ایل اے تین میں تحریک انصاف کے یاسر سلطان جیت گئے۔ نون لیگ کا امیدوار دوسرے نمبر پر رہا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔