Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مینگورہ اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری

مینگورہ اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری
October 10, 2021 --- ویب ڈیسک

سوات (92 نیوز) مینگورہ اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

وادی کاغان میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ بابو سر ٹاپ میں سیزن کی پہلی برف باری ہوئی جسے وادی کے حسین نظاروں میں مزید نکھار آ گیا۔

وادی کالام کی پہاڑیوں پر بھی موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری ہوئی۔ بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور پہاڑی علاقوں میں موسم سرد ہو گیا ۔ شہریوں نے گرم کپڑے نکال لئے۔ آس پاس کے علاقوں میں برفباری اب بھی جاری ہے۔

سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں  ژالہ باری ہوئی جبکہ پہاڑی علاقوں میں تیزبارش ہوئی جس سے پوری وادی کا موسم بدل گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔