Friday, April 26, 2024

ڈاکٹر قدیر نے ملکی دفاع مضبوط بنانے کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، آرمی چیف

ڈاکٹر قدیر نے ملکی دفاع مضبوط بنانے کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں، آرمی چیف
October 10, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ڈاکٹر قدیر نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے۔