Friday, March 29, 2024

روم میں کورونا ویکسین کیخلاف احتجاج، پولیس کی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ

روم میں کورونا ویکسین کیخلاف احتجاج، پولیس کی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ
October 10, 2021 ویب ڈیسک

روم (92 نیوز) اٹلی کے دارالحکومت روم میں کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔

پولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق مظا ہرین نے ملازمین کے لیے گرین پاس لازمی قرار دینے کی مذمت کی ہے۔