Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق ایئر چیف مارشل فاروق فیروز خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سابق ایئر چیف مارشل فاروق فیروز خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
October 10, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) سابق ایئر چیف مارشل فاروق فیروز خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

فاروق فیروز خان نے بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔

ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو نے فاروق فیروز خان کے انتقال پر اظہار افسوس اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔