Saturday, May 4, 2024

کورین سیریز ’’ ہیل باؤنڈ ‘‘ کی بوسان فلم فیسٹیول میں نمائش

کورین سیریز ’’ ہیل باؤنڈ ‘‘ کی بوسان فلم فیسٹیول میں نمائش
October 10, 2021 ویب ڈیسک

سیول (92 نیوز) کورین سیریز ’’ ہیل باؤنڈ ‘‘ کی بوسان فلم فیسٹیول میں نمائش کی گئی۔

’’ ہیل باؤنڈ ‘‘ میں مافوق الفطرت مخلوق اچانک نمودار ہوتی ہے اور انسانوں کو مارنا شروع کر دیتی ہے۔ بوسان میں نمائش کو ہیل باؤنڈ ایشیا پریمیئر کا نام دیا گیا ہے۔

اس سے قبل سے ٹورنٹو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں بھی پیش کیا گیا تھا۔ 19 نومبر 2021 کو ریلیز کی جائے گی۔