Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ملک بھرمیں کورونا کیسز کی شرح میں کمی، 1.88 فیصد پر آگئی

ملک بھرمیں کورونا کیسز کی شرح میں کمی، 1.88 فیصد پر آگئی
October 10, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھرمیں کورونا کیسز کی شرح کم ہوکر 1.88 فیصد پر آگئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید 19افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 767 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ایک روز کے دوران 40 ہزار 584 ٹیسٹ کیے گئے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات 28 ہزار 106 ہوگئیں، کیسز بھی 12 لاکھ 57 ہزار 955 ہوگئے۔ 2 ہزار 540 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔