Thursday, April 25, 2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے
October 9, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے۔

کھلاڑی لاہور میں نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کل سے پریکٹس کریں گے ۔ قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات روانہ ہو گا۔

ورلڈ کپ کا آغاز سترہ  اکتوبر سے ہو گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔